انقلاب اسلامی کی فتح کی اڑتالیسویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز۔صدر اورحکومتی اراکین کی امام خمینی سے عہدکی تجدید کی

ایران میں انقلاب اسلامی کی فتح کی اڑتالیسویں سالگرہ کی تقریبات کے آغاز میں صدراور حکومتی اراکین نےامام خمینی کے مزار پر حاضری دی جہاں انہوں نے پھولوں کی چادرچڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔اس دوران امام خمینی کےپوتےسید حسن خمینی نےبھی ان کےہمراہ موجود تھے۔

مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
Related articles