جنین میں قابض فوج کی کارروائی ۔ فلسطینی نوجوان شہید

جنین میں قابض فوج کی کارروائی سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ 37 سالہ اشرف ابراہیم جنین میں اسرائیلی قبضے کی گولی لگنے سے شہید ہوئے۔ اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ سے 8 فلسطینی زخمی ہوئے دو کو گرفتار کر لیا گیا۔دوسری جانب شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین پر دھاوا بول دیا۔ قابض افواج نے ایمبولینسوں کو زخمیوں کو لے جانے سے بھی روک دیا۔

مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
Related articles