15 سال قیدوبند کے بعد عبداللہ ردايدہ غاصب جیل سے رہا

مہجہ القدس فاؤنڈیشن برائے شہداء ، قیدیوں اور زخمیوں نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی قابض حکام نے قیدی عبداللہ حسین محمد ردايدہ (37 سال) کو رہا کیا ۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے بیت لحم گورنریٹ کے قصبے العبیدیہ سے جب وہ اپنی ساڑھے چودہ سال کی سزا پوری کر چکا تھا ۔

مہجہ القدس نے ایک بیان میں واضح کیا کہ قابض فوج نے اسے 25/04/2007 کو گرفتار کیا ۔ قابض حکام نے اس پر فلسطین میں جہاد اسلامی تحریک سے تعلق ، رکنیت اور قابض افواج کے خلاف کاروائیوں میں حصہ لینے کا الزام لگایا ۔

مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
Related articles