پبجی کھیلنے والے بچوں کی طالبان کے ہاتھوں پٹائی

ویڈیو میں مبینہ طور پر "طالبان” تحریک کے ایک ممبر کو زمین پر بیٹھے بچوں کو "ان کے اسمارٹ فون سے گیم کھیلنے” پر مارتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔ اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے سے سوشل میڈیا کے کارکنوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ۔

سوشل میڈیا کارکنوں کا کہنا ہے کہ کابل میں بچوں کو پبجی کا گیم کھیلنے پر طالبان مار رہے ہیں ۔

پیچھے سے ویڈیو فلمانے والے شخص کا کہنا ہے کہ بچے اپنے موبائل سے گیم کھیل رہے تھے جس کی وجہ سے انہیں مارا گیا ہے ۔

مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
Related articles