روسی یونیورسٹی میں فائرنگ ، 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی

یورلز میں واقع روسی پرم یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ ایک نامعلوم شخص نے یونیورسٹی کے اندر فائرنگ کی جس سے 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ۔

روسی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ سیکورٹی سروسز حملہ آور کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئی ہیں ۔

مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
Related articles