حزب اللہ ، دشمن کی خانہ جنگی کی سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی ، سید ہاشم صفی الدین

حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین نے کہا ہے کہ حزب اللہ خانہ جنگی کا لباس نہیں پہنے گی ۔

قماطیہ میں شہید رہنما حاتم حمادہ "حاج علاء” کی برسی کے موقع پر ایک تقریر میں سید صفی الدین نے خبردار کیا کہ وہ لوگ ہیں جو لبنانیوں اور عیسائیوں کو خاص طور پر عیسائی برادری کو دھمکیوں سے بچانے کے جھوٹے بہانے سے ملک میں خانہ جنگی کے تجربے کو دہرانا چاہتے ہیں لیکن حزب اللہ دشمن کی اس چال کو بھی ناکام بنا دے گی ۔

مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
Related articles