سعودی اتحاد کی بمباری ، ایک شہری شہید اور پانچ زخمی

آج صعدہ گورنریٹ کے منبہ ضلع میں الرقہ کے علاقے میں سعودی فوج کی "بارڈر گارڈز” کی بلااشتعال فائرنگ اور بمباری سے ایک یمنی شہری شہید اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے ۔

شہریوں کے کیمرے نے یمن کے ایک شہداء کی شہادت کی عکس بندی کی جو سعودی فوج کی جانب سے سرحدی بمباری میں شہید ہوا ۔

سعودی فوج کا توپ خانہ روزانہ کی بنیاد پر سرحدی علاقوں اور دیہاتوں پر بمباری کرتا ہے جس کی وجہ سے شہری ہلاکتوں کی تعداد میں تقریبا روزانہ کی بنیاد پر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ۔

مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
Related articles