قابض اسرائیلی افواج بربریت سے باز نہ آئی۔ حبرون میں شہید محمد الجباری کے گھر پر گولہ باری

مقبوضہ فلسطین کے شہر حبرون کو اسرائیلی افواج نے جا رحیت کا نشانہ بنا ڈالا۔ اسرائیلی قابض فوج نے حبرون میں شہید محمد کامل الجباری کے گھر کو بمباری سے تباہ کر دیا۔قابض فوج نے شہید الجباری پر حبرون فائرنگ کا الزام عائد کیا۔ جس کے نتیجہ میں ایک آباد کار ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوئے۔مغربی کنارے میں قابض افواج اور آباد کاروں کے حملوں میں تیزی آرہی ہے۔ جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو رہے ہیں۔

مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
Related articles