تہران میں فلسطینی کاز کی حمایت اور یوم القدس کی یاد میں مارچ ۔ فلسطینی عوام سے اظہار یک جہتی کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد امنڈ آئی

مسجد اقصیٰ کی صدا پر لبیک کہتے ہوئے اور فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں ایرانی عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔ تہران میں فلسطینی کاز کی حمایت اور یوم القدس کی یاد میں شاندار ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ فلسطینی عوام سے اظہار یک جہتی کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد امنڈ آئی۔پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا کہ اس سال یوم قدس کا اصل نعرہ عالمی یوم قدس عالم اسلام کی آزادی اور بیت المقدس کی آزادی ہے۔

مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
Related articles