عراقی F16 طیاروں نے انسداد دہشت گردی سروس کے تعاون سے موصل میں داعش کے دہشت گردوں کے ایک غار پر تباہ کن فضائی حملہ کیا۔
عراقی وزارت دفاع کے ایک مختصر بیان کے مطابق آج بدھ کے روز عراقی فوج کے فضائی حملوں میں داعش کے 8 دہشت گرد مارے گئے جو غار کے اندر موجود تھے۔