قندوز کی ایک مسجد میں دھماکے ، درجنوں افراد شہید اور متعدد زخمی

افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں سعید آباد مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے ہوا جس میں متعدد افغان شہری شہید اور زخمی ہوگئے ۔

گزشتہ اگست میں طالبان کی جانب سے ملک کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد افغانستان میں کسی مسجد کو نشانہ بنانے والے یہ پہلے دھماکے ہیں ۔

افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے میں اب تک 50افراد شہید اور 90سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔ شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے جبکہ طالبان نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔

مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
Related articles