آج صیہونی آبادکاروں نے اسرائیلی قابض پولیس کی کڑی نگرانی میں مسجد الاقصی میں داخل ہو کر ایک بار پھر اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے ۔
عینی شاہدین نے اطلاع دی ہے کہ آبادکاروں نے گروہوں میں مغربی دروازے کے اطراف سے اقصیٰ پر دھاوا بول دیا اور اس کے صحنوں میں اشتعال انگیز دورے کیے ۔
پچھلے کچھ دنوں کے دوران "ہیکل گروپوں” نے آبادکاروں کو مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے پر اکسایا تھا ۔