یمنی فضائی دفاع نے امریکی ساختہ جاسوس طیارہ مار گرایا

یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ فضائی دفاع نے سعودی فضائیہ کے زیر استعمال امریکی ساختہ "RQ20” جاسوس طیارہ سے مار گرایا ۔

بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے کہا کہ طیارے کو ایک مناسب ہتھیار سے مار گرایا گیا جب وہ جیزان محاذ کی فضائی حدود میں دشمنانہ سرگرمیاں سر انجام دے رہا تھا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملٹری میڈیا چند گھنٹوں میں طیارے کے ملبے کے مناظر نشر کرے گا ۔

مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
Related articles