سعودی اتحادی افواج کی پیش قدمی پسپا

فوج کے جنگجو اور تعز میں مقبول عوامی کمیٹیوں نے مسلح اتحادی دہشتگردوں کی پیش قدمی کو پسپا کر کے دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا ۔

یمنی فوجی ذرائع نے بتایا کہ فوج کے جنگجو اور پاپولر کمیٹیوں نے الضباب محاذ میں اتحادی افواج کی ملیشیا کی پیش قدمی کو پسپا کرنے میں کامیاب ہوئے ۔ سعودی اتحاد کو یہ حملہ چار گھنٹے تک جاری رہا جس میں دشمن کے دس فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ باقی اپنا سامان چھوڑ کر فرار ہو گئے ۔

مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
Related articles