ہوچسٹین: یہ تاریخی دن ہے،سمندر کی حد بندی معاہدے سے دونوں ممالک میں استحکام آئے گا

امریکی ثالث آموس ہوچسٹین نے لبنانی صدر میشل عون کے ساتھ بابدا پیلس میں ملاقات کے بعد کہا کہ سمندری حد بندی معاہدہ حتمی مراحل میں پہنچ گیا یہ معاہدہ دونوں ممالک میں استحکام لائے گا۔ہوچسٹین نے زور دے کر کہا کہ “یہ معاہدہ لبنان کو بلاک نمبر 9 پر کام شروع کرنے کی اجازت دے گا، اور کوئی بھی اس بلاک کی آمدنی لبنان سے نہیں لے گا۔

➖➖➖➖➖➖➖
للاشتراك في وكالة يونيوز للأخبار. يمكنكم الضغط على الرابط التالي
https://unewsagency.com
➖➖➖➖➖➖➖

مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
مواضيع ذات صلة
Related articles