امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ”اگلے نومبر میں انڈونیشیا میں ہونے والے G-20 سربراہی اجلاس کے دوران اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے روس یوکرین کی صورتحال پر امریکہ کی پالیسی واضح کی۔انہوں نے کہا کہ روسی صدر سے ملاقات تب ہی ہوسکتی ہے جب وہ روس میں گرفتار امریکی باسکٹ بال اسٹار کی رہائی سے متعلق وہ رضا مند ہوں۔امریکی صدر نے اپنے انٹرویو میں یہ بھی کہا کہ انہوں نے لگتا کہ روس یوکرین جنگ میں ٹیکنیکل جوہری ہتھیار استعمال کرے گا۔
➖➖➖➖➖➖➖
للاشتراك في وكالة يونيوز للأخبار. يمكنكم الضغط على الرابط التالي
https://unewsagency.com
➖➖➖➖➖➖➖